نی کانتا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) دریاؤں کی محبوبہ؛ (نباتیات) گرم ملک کا ایک درخت، گلاب جامن، (لاطینی: Eugenia jambolana)؛ ایک جھاڑی، (لاطینی: Leea hirta)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) دریاؤں کی محبوبہ؛ (نباتیات) گرم ملک کا ایک درخت، گلاب جامن، (لاطینی: Eugenia jambolana)؛ ایک جھاڑی، (لاطینی: Leea hirta)۔